پوسٹل آرڈر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی ہندی جو ڈاک خانے میں روپیہ جمع کر کے حاصل کی جاتی ہے۔ یہ ہندی جس شخص کے نام ہو وہ اسے کسی بھی ڈاکخانے میں بھنا سکتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی ہندی جو ڈاک خانے میں روپیہ جمع کر کے حاصل کی جاتی ہے۔ یہ ہندی جس شخص کے نام ہو وہ اسے کسی بھی ڈاکخانے میں بھنا سکتا ہے۔